Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona صدارتی خطبات

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 28, 2023

Informazioni su صدارتی خطبات

sadarti khutbat abdullah nasir rehmani

فضیلۃالشیخ علامہ عبدالہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ بلاش پ پاکستان کے لئے علمی لحاظ سے سے سے سے سمایہ اعزافافμ شیخ موصوف  ۲۸دسمبر۱۹۵۵ء کو عروس البلاد کراچی میں پیدا ہوئے،آپ کا بچپن اور جوانی اسی شہر میں گزری ۔پرائمری کے بعد آپ کو آپ کے والد گرامی نے   دین کے لیے وقف کردیا اور دارالحدیث رحمانیہ کراچی میں دینی  تعلیم کےحصول کےلیے داخل کروایا۔اس وقت یہ دینی دانش گاہ  بڑی شہرت کی حامل تھی۔ جہاں آپ نے  آٹھ سال  بڑی محنت ولگن سے  تعلیم حاصل کی۔ مزید علمی تشنگیٔ دور کرنے کی غرض سے آپ نے جامعہ الامام محمد بن سعود اسلامیہ میں داخلہ لیا، اور وہاں چار سال تعلیم  حاصل کی او رپھر وطن واپس آکر جامعہ رحمانیہ کراچی جیسے باوقار اسلامی ادارہ میں پورے آٹھ سال تک''شیخ الحدیث'' کے منصب جلیل پر فائزہوکر وطن عزیز کے طلبا کو علمی فائدہ پہنچاتے رہے۔ آپ  نے دار الحدیث رحمانیہ ، جامعہ ابی بکر میں تدریسی فرائض انجام دینے کےساتھ دعوت وتبلیغ  اور تصنیف وتالیف کا  کام بھی تندہی  سے جاری  رکھا آپ کی دعوت کا حلقہ بڑا وسیع ہے سامعین آپ کے علمی خطبات کو بڑے ذوق وشوق سے سنتے ہیں دعوت کےسلسلے میں آپ نے کئی بیرونی ممالک کے سفربھی کیے ہیں۔آپ جمعیت اہل حدیث سندھ  کے امیر ہیں اور دعوت وتبلیغ کے سلسلے میں آپ  نے   سید بدیع الدین شاہ راشدی﷫  کےبعد بڑا نمایاں کام کیا ہے۔نیز آپ  معهد السلفى للتعليم والتربية کراچی کے بانی و مدیر بھی ہیں  اللہ تعالٰی اشاعت دین کے لیے آپ کی تمام کاوشوں کو شرف فبولیت سے نوازے ۔آمین زیر نظر کتاب '' صداتی خطبات ''فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کےان   خطبات  کی کتابی صورت  ہے جو انہوں نے  جمعیت اہل  حدیث ،سندھ کےزیر اہتمام  نیو سعید آباد میں منعقد ہونے والی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس   میں صدارتی خطبہ کےطور پر پیش  کرتے رہے۔یہ مجموعہ خطبات 1996ء تا2014ء تک  کانفرنس میں پیش کیے صدارتی خطبات کامجموعہ  ہےاس  سے قبل کےخطبات''  خطبات راشدیہ ''کےنام سےطبع ہوچکے ہیں۔ شیخ عبد  اللہ ناصر رحمانی کے ان کے  ان خطبات کا موضوع مسلک اہل حدیث کی حقانیت،تعارف اوردعوت بالخصوص توحید وسنت کااثبات، شرک وبدعت کا رد اور دعوت وجہاد میں نبوی وسلفی منہج کا بیان ہے۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jan 28, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento صدارتی خطبات 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni صدارتی خطبات su Google Play

Mostra Altro

صدارتی خطبات Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.