Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona صحیح سیرت انبیاء    ؑ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 22, 2024

Informazioni su صحیح سیرت انبیاء ؑ

sahih seerat e anmbiya (come)

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ہیں ۔ جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔انبیاء اللہ تعالیٰ کے وہ برگزیدہ بندے ہیں جنہی ں روئے زمین میں لوگوں کی راہنمائی کے لیےمنتخب کیاگیا انہوں نےاپنی قوم کو راہ راست پر لانے کے لیے دن رات محنت کی ۔انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زن دگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ ا سلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی ناداز میں ذ کر فرمایا ہے ۔قرآن مجید میں ہر نبی کا تذکرہ مختلف مقامات پر حالات وواقعات کو پیش نظر ر کھتے ہوئے کیاگیا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ ​​انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا او ر لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کے قصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' صحیح سیرت انبیاء '' مفسر قرآن تفسیر دعوۃ القرآن کےمصنف جناب مولاناس یف اللہ خالد کی انبیاء کی سیرت کےمتعلق قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی مر تب قابل قدر اور معتبر روایات کامجموعہ ہے ۔یہ کتاب سیرت انبیاء کے متعلق ایک منتخب مو ضوع ہی نہیں بلکہ عقیدہ کےاہم مباحث اور اسلام کےبینادی اعتقادات کا شاندار گلدستہ ب ھی ہے اور پند ونصائح کا ایسا مجموعۂ ​​نافعہ ہے کہ جو ملتِ اسلامیہ کرہنماؤں اور مقتدر طبق وں کوبالخصوص اور عامۃ الناس کے لیےبالعموم منبع رشد وہدایت ہے جس میں ان اولو العزم ہستیوں ک ے صبر واستقامت ،ثابت قدمی ، اللہ کی نصرت کےمناظر ،عبرت وبصیرت اور وعظ ونصیحت کابھی تذکرہ ہے اور داعیان راہِ حق کے لیے ایک روشن قندیل ہے اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی زندگیوں کوسیرت کے قالب میں ڈھالنے کی توفیق عطافرمائے۔( م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jan 22, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento صحیح سیرت انبیاء    ؑ 1.0

Caricata da

Rhio Mendoza

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni صحیح سیرت انبیاء    ؑ su Google Play

Mostra Altro

صحیح سیرت انبیاء ؑ Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.