Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona شرک کے متعلق احکامات قرآنی

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

Informazioni su شرک کے متعلق احکامات قرآنی

shirak k mutaliq ahkamat e qurani

یہ حقیقت ہےکہ شرک ظلمِ عظیم ہےشرک اکبر الکبائر ہے ،شرک رب کی بغاوت ہے شرک ناقاب لِ معانی جرم ہے, شرک ایمان کےلیے زہر قاتل ہے, شرک اعمالِ صالحہ کے لیے چنگاری ہے ۔او ر شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ کہ اللہ تع Il tuo obiettivo è quello di avere un'esperienza di gioco per un'esperienza di gioco e un'altra ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی تھا بہت سار ے لوگ ایسے ہیں کہ جو شرک کے مفہوم کونہیں سمجھتےشرک کرنے کےباوجود وہ کہتے ہیں کہ وہ شرک نہیں کر رہے ان کے نزدیک شرک صرف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جیساکوئی اور رب بنالیا جائے او راس کی عبادت کی جائے اصل میں وہ شرک کی حقیقت سےناواقف ہیں اسی ل یے تو وہ کہتے ہیں انہوں نے کونسا کو ئی اور رب بنایا ہے۔شرک جیسی مہلک بیماری سے بچن ے اور تو حید کواختیار کرنے کا انسانیت تک پہنچانےکے لیے اللہ تعالیٰ نےانبیاء کرام کو مبعوث کیا اور قرآن مجید نےسب سے زیادہ زور توحید کےاثبات او رشرک کی تردید پر صرف کیا ہے ۔سید البشر حضرت محمد ﷺ نے بھی زندگی بھر لوگوں کو اسی بات کی دعوت دی اورزندگی کے آخری ایام میں بھی اپنی امت کو شرک سے بچنے کی تلقین کرتے رہے ۔بعد میں صحابہ کرام, تابعین, ائمہ محدثین اور علمائے عظا منے دعوت وتبلیغ, تحریر وتقریر کے ذریعے لوگوں کو شرک تباہ کاریوں سے اگاہ کیا ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ''شرک کے متعلق احکامات قرآنی '' ڈاکٹر توصیف عبدالرزاق کا مرتب شد ہ ہے ۔ مرتب موصوف نے اس مختصر کتابچہ کے شروع اور آخر میں اسماء کو بمع ترجمہ درج کیا ہے او راندورنی صفحات میں اثبات توحید اورتردیدشرک کی آیات کو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کوقبول فرمائے ،اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائےاور امت مسلمہ کو شرک سے محفوظ فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento شرک کے متعلق احکامات قرآنی 1.0

Caricata da

Daniel Obreque

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni شرک کے متعلق احکامات قرآنی su Google Play

Mostra Altro

شرک کے متعلق احکامات قرآنی Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.