Use APKPure App
Get سیرت رسول ﷺ کا سیاسی پہلو old version APK for Android
seerat e rasool ka sayasi pehlu
دین اسلام مذہب اور سیاست کے درمیان علیحدگی کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔اسلام اللہ تعالی کی جانب سے انسانوں کے تمام مادی اورروحانی معاملات میں رہنمائی کے لئے آیا ہے۔ نبی کریم ﷺنے یہی کام اپنی مبارک زندگی میں عملی طور پر کر کے دکھایا ہے۔ اسلام میں یہ عقیدہ اور تصور باہر سے آیا ہے کہ دین کی روحانی اور معنوی تعلیمات پر ای ک علیحدہ طبقہ عمل کرے گا اور سیاست, نظامِ حکومت اور معاشرے کے معاملات دوسرا طبقہ سنب ھالے گا۔ اسی لیے تو آپﷺاور ان کے بعد خلفائے راشدین مسلمانوں کی حکومت ور نظام کے رہنما بھی ت ھے اور ان کے دینی رہنماء اور امام مسجد بھی۔ تاریخِ اسلام میں جب بھی معاشرے کو سیاسی اع تبار سے مسجد اور محراب سے قیادت اور رہنمائی ملی ہے، مسلمان قوت, سر بلندی اور فتوحات حاصل کرتے رہے۔ اس کے برعکس جب بھی مسلمانوں کی سیاسی قیادت قوم پرستوں نے کی تو مسلمان ذلت اور آپس ی جنگوں کا شکار ہو کر حکومت اور نظام گنوا بیٹھے۔ زیر نظر کتاب'' سیرت رسول کا سیاسی پہلو ''مولانا محمد طاسین صاحب کی کاوش ہے یہ کتابچہ دراصل دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد کےزیراہتمام کروائے جانےتربیتی کور س کے شرکاء کےلیے مرتب کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے سرورکائنات سید الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیات طیبہ کے سیاسی پہلو پر اختصار سے روشنی ڈالی ہے ابتدا میں لفظ سیاست کے معانی ومطالب سےمتع لق بھی مختصر بحث کی ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jun 18, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Nguyễn Minh Trọng
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
سیرت رسول ﷺ کا سیاسی پہلو
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 18, 2024