Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona سیرت النبی ﷺ پر خطبات

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 25, 2023

Informazioni su سیرت النبی ﷺ پر خطبات

seerat ul nabi pr khutbat

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے  حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورسل کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول سیدنا آدم ﷤ فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت  کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج  انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی  ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے  قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے  ۔حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ سیرت النبی ﷺ کی ابتدائی کتب عربی tiva مگر اس ضمن میں جو ذخیرۂ سیرت اردوو زبان میں لکھا اور پیش کیا گیا اس کی مثال اور نظیر عربی کےعلاوہ کسی دوسری زبان میں دکھائی نہیں دیتی۔اردو زبان کی بعض امہات الکتب ایسی ہیں کہ جن کی نظیر خود عربی زبان کے ذخیرے میں مفقود ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالم اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ  کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات ومحاضرات  پیش کرتے ہہی پاک 200 جن کوبعد  میں کتابی صورت میں شائع کیا جاتا ہے۔ اوراسی طرح بعض علماء کرام نے سیرت النبی ک allo زیر نظر کتاب ''سیرت النبی ﷺ پر خطبات ''مولانا ابو محمد عزیر یونس السلفی المدنی ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسنی،سابق مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )  کےان لیکچرز   کا   مجموعہ ہے ۔جو انہوں نے 2015ء میں   ڈیفنس ،لاہور کے ایک اسلامک سنٹر میں    ایک ورکشاپ بعنواں''  ثلاثة أيام مع النبي المصطفىٰ  '' تین دن نبی مصطفیٰﷺ کےساتھ''  میں پیش کیے ۔مولانا عزیر یونس صاحب نے ان تین دنوں میں رسول اللہ ﷺ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اورعوام الناس کو کتاب وسنت کے منہج سے متعارف کرایا۔سیرت النبی پر اس منفرد ورکشاپ کو  بہت پسند کیاگیاکثیر تعداد میں  لوگ حاضر ہوئے  اور آن لائن بھی احباب نے اسے  سنا کئی احباب  نےاسے کتابی شکل میں لانے کا  اصرار کیا  تو موصوف نے  اس میں   مزید کچھ اضافے کر کے اسے مرتب کردیا ۔فاضل مرتب  نے  اس میں  رسول اللہ ﷺ کی حیات ِطیبہ، صحابہ کرام ﷢ اور اہل بیت ﷢ کے حوالے سے کتاب وسنت کے منہج کو اجاگر کرنے کی کوشش کی  ہے  اور اس میں  صحیح احادیث اور صحیح واقعات کو نقل کیا ہے تاکہ علماء وواعظین سیرت نبوی میں جو ثابت ہے اسے عوام الناس کو بیان کریں ور جو غیر ثابت ہےاس گریگ ۔اللہ تعالیٰ مولانا عزیpen (آمین)(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 25, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento سیرت النبی ﷺ پر خطبات 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

سیرت النبی ﷺ پر خطبات Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.