Use APKPure App
Get سود حرمت خباثتیں اشکالات old version APK for Android
sood hurmat khabastain aur ashkalat
سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنیٰ زیادہ ہونا, پروان چڑھنا, او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ Quando si tratta di un gioco di parole (سود) è possibile scegliere tra 100 e 1000 : ” کسی کو اس شرط کی دینا کہ واپسی کے وقت وہ کچھ رقم زیادہ لے گا “۔سرمایہ دارانہ نظام زندگی کے مختلف شعبو ں میں جو بگاڑ پیدا کیا ہے اس کا سب سے بڑا سبب سود ہے ۔ ہماری معاشی زندگی میں سود کچھ اس طرح رچا بسا دیاگیا ہے کہ لوگ اس کو معاشی نظام کا ا یک لازمی عنصر سجھنے لگے ہیں اور اس کےبغیر کسی معاشی سرگرمی کو ناممکن سمجھتے ہیں وج ہ یہ ہے کہ اب وہ امت مسلمہ جس کو اللہ تعالیٰ نےاپنی کتاب میں سود مٹانے کے لیے مامور کیا تھا جس کو سودخوروں سےاعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔ اب اپنی ہر معاشی اسکیم میں سود کوبنیاد بناکر سودخوری کےبڑے بڑے قائم کررکھے ہیں اور سودی نظام کو استحکام بخشا جار ہا ہے ۔جس کے نتیجے میں امت مسلمہ کو معاشی اور ا قتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑھ رہا ہے ۔ سودخواہ کسی غریب ونادار سے لیاجائے یا کسی امیر اور سرمایہ دار سے یہ ایک ایسی لعنت ہے جس سے نہ صرف معاشی استحصال, مفت خوری, حرص وطمع, خود غرضی, شقاوت وسنگدلی, مف اد پرستی, زر پرستی اور بخل جیسی اخلاقی قباحتیں جنم لیتی ہیں بلکہ معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے, اس لیے دینِ اسلا م اسے کسی صورت برداشت نہیں کرتا۔ شریعت ِاسلامیہ نے نہ صرف اسے قطعی حرام قرار دیاہے بلکہ اسے اللہ اور اس کے رسول کے سات ھ جنگ قرار دیاہے ۔ زیر تبصرہ کتابچہ '' سود حرمت, خباثتیں, اشکلات ''تنظیم اسلامی پاکستان کے مرکزی شعب ہ تعلیم وتربیت کے ناظم حافظ انجینیر نوید احمد کی کاوش ہے ۔اس کتابچہ میں فاضل مرت ب نے وطن عزیز پاکستان میں انسداد سود کےمعاملہ میں کی جانے والی کوششو ں کی روداد مرتب کی ہے ۔ نیر اس کتابچہ میں حافظ عاکف سعید صاحب کا ایک مضمون بعنوان '' تنظیم اسلامی کی انسداد سود کی جدو جہد کی روداد '' بھی شامل اشاعت ہے ۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web per i siti web ت کو سود جیسی لعنت سے محفوظ فرمائے (آمین) (م۔ا).Last updated on May 29, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
May Lay
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
سود حرمت خباثتیں اشکالات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 29, 2024