Use APKPure App
Get سبعہ قراءت old version APK for Android
sotto un qirat
قرآن مجید نبی کریم پر نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے آخری کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں صحابہ کرام کے سامنے اس کی مکمل تشریح وتفسیر اپنی عملی زندگی، اقوال وافعال اور اعمال کے ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام کو مختلف قراءات میں اسے پڑھنا بھی سکھایا۔ صحابہ کرام اور ان کے بعد آئمہ فن اور قراء نے ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔ کتب احادیث میں احادیث کی طرح مختلف کی قراءات کی اسناد بھی موجود ہیں۔ بے شمار اہل علم اور قراء نے علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑ کπ صμ ص صammaیف فرمائی ہیں اور ہنوز یہ یہ س سج ج اری ہے ہے زیر نظر کتاب ''سبعہ قراءات '' قاری محمد غلام رسول بی اے کی تصنیف ہے ۔قاری صاحب موصوف نے محنت شاقہ اورکوششِ تامہ سے کمال عرق ریزی سے مسائل قراءات سبعہ کو آسان سے آسان ترین بنادیا ہے ۔اس کتاب سے فن قراءات وتجوید کے طلبہ کےعلاوہ عوام الناس بھی بآسانی استفادہ کرسکتے ہیں۔(م۔ا).Last updated on Feb 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
سبعہ قراءت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 28, 2023