رمضان کے مسائل


1.0 per الرّٰسخون فی العلم
Jan 28, 2023 Vecchie versioni

A proposito di رمضان کے مسائل

ramzan k masail

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک ہی وہ مہینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے اور شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عباداft (روزہ ، قیام ، تلاوaria قرآن ، صدقہ خیرات ، اعتکاف ، عبادfra لیلۃ القدر وغیرہ) کی کی فضی فضیفضیان ی کی۔۔ کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ۔ اور کئی علماء اور اہل ن cata پہلے حصے میں فضائل ومastائل رمضان المباک کو 'دوسرے میں حقیقت صوم اور تیمیں عید کی خ خاں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں اں liare} پہلے حصے کو حافظ محمد اسلم﷾ نے ترتیب دیا ہے اور دوسرے اور تیسرے حصے کو پروفیسر عبد القیوم نے ترتیب دیا ہے اور دوسرے اور تیسرے حصے کے مضامین ان کی کتاب مقالات پروفیسر عبد القیوم کی دوسری جلد کے حصہ تقاریر سے ماخوذ ہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ رمضان کے مسائل ‘‘ پروفیسر عبد القیوم وحافظ محمد اسلم﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

1.0

Caricata da

แก้วกก เมฆหมอก

È necessario Android

Android 5.0+

Mostra Altro

Use APKPure App

Get رمضان کے مسائل old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get رمضان کے مسائل old version APK for Android

Scarica

رمضان کے مسائل Alternativa

Trova altro da الرّٰسخون فی العلم

Scoprire