Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona رسائل ثنائیہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 15, 2023

Informazioni su رسائل ثنائیہ

rasail e sanaiya

شیخ الاسلام فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرfraphی (پیدائش: 12 ج ج ء م م م م م م م م اچ مات سات سال کی عمر میں والد اور چودہ برس کی عمر تک پہنچے تو والدہ بھی داغِ مفارقت دے گئی بنیادی تعلیم مولانا احمد اللہ امرتسر ﷫سے حاصل کرنے کے بعد استاد پنجاب، مولانا حافظ عبدالمنان وزیرآبادی ﷫سے علم حدیث کی کتابیں پڑھیں۔ ۱۸۸۹ء میں سندفراغت حاصل کرصحیحین پڑھنے دہلی میں سید نذیرحسین کے پاس مولانا کی ساری زندگی ادیان باطلہ کےرد میں گزری۔آپ نےیہودونصاریٰ ، ہند soli عیسائیت  اور ہند مت  اور قادیانیت  کے ردّ میں آپ نےمتعد دکتب لکھیں۔ ردِ قادیانیت میں مولانا ثناء اللہ امرتسری نے''تاریخ مرزا، فیصلہ مرزا، الہامات مرزا، نکات مرزا، عجائبات مرزا، علم کلام مرزا، شہادت مرزا، شاہ انگلستان اور مرزا، تحفہ احمدیہ، مباحثہ قادیانی، مکالمہ احمدیہ، فتح ربانی، فاتح قادیان اور بہااللہ اور مرزا۔'' جیسی کتب لکھیں۔اس کے  علاوہ آپ نے لاتعداد مناظرے کیے اور ہر جگہ اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا۔قادیانیت ،عیسائیت اور ہند مت کے رد کے علاوہ بھی  بہت سی کتب لکھیں ۔ تفسیر القرآن بکلام الرحمن (عربی) اور ''تفسیرِ ثنائی '' (اردو) قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب'' رسائل ثنائیہ''مناظر اسلام  مولانا ثناء اللہ امرتسری﷫ کےبارہ اہم  ناپیدرساسل(اہل حدیث کامذہب، شمع توحید،نورتوحید،خصائل النبی  مختصر شمائل ترمذی، محمد رشی، مسئلہ تقلید شخصی،حدوث ِ وید مع جواب الجواب، دلیل الفرقان بجواب اہل  القرآن ،تعلیمات مرزا، عجائبات مرزا، فیصلہ مرزا، شہادت مرزا) کا مجموعہ ہے  ۔مکتبہ محمدیہ ،لاہور نے ان رسائل کو یکجا کر کے از سر نو شائع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مولاناا مرتسری  ﷫ کو جنت الفردوس میں اعلی ٰ مقام عطائے کرے ا ور ان کی  مرقد پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے ۔(آمین)  ( م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento رسائل ثنائیہ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni رسائل ثنائیہ su Google Play

Mostra Altro

رسائل ثنائیہ Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.