Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona خطبات سورۃ یوسف

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 22, 2023

Informazioni su خطبات سورۃ یوسف

khutbat sora yousaf

Ci sono più di 12 titoli per giocare a giochi di ruolo per più di un anno نبی کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید ک ی وہ واحد سورہ ہے جو اپنے اسلوب بیاں, ترتیب بیاں اور حسن بیاں میں باقی سے منفرد اور نم ایاں ہے۔ پوری سورہ مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف کی سیرت کے نہایت اجلے پہلو, عفت و عصمت اور پاک یزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ہیں ۔ جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔اور اس کا سبب یہ ہے کہ انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحی د کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ ا سلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی ناداز میں ذ کر فرمایا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب '' خطبات سورۃ یوسف '' پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کی خطیبناہ ان داز میں منفرد تفسیر ہے۔اس کتاب میں سورۃ یوسف کا تعارف, فضیلت و اہمیت, شان نزول,احس La ricerca di denaro contante, حسد براد ران, صبر جمیل, امتحان عصمت اور سورۃ یوسف ہی سے دیگر موضوعات کو خطبات کی صورت میں بیان ک یا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ, ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔اللہ رب العزت دعا ہے کہ موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ا ن کے ل ئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 22, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento خطبات سورۃ یوسف 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

خطبات سورۃ یوسف Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.