Use APKPure App
Get خطبات سورہ فاتحہ old version APK for Android
khutbat sorah fatiha
نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت قرآن e سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شبِ معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وقت پابندی کے ساتھ باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔لیک نماز کی قبولیت کے لئے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی نماز کے موافق ہو ۔نماز کے مختلف فیہ مسا ئل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام کا ہے کہ امام کے پیچھے مق تدی سورۃ الفاتحہ پڑھے یا نہیں پڑھے گا۔ہمارے علم کے مطابق فرض نفل سمیت ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض اور واجب ہے،نمازی خواہ منفرد ہو،امام ہو یا مقتدی ہو۔ کیونکہ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔ن Per saperne di più: Per vedere se c'è qualcosa che non va in un'attività di marketing دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل احادیہ اور اس معنیٰ پر دلالت کرنے والی دیگر متع دد احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب اور ضروری ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ''خطبات سورۃ فاتحہ ''پروفیسر حافظ عبدالستار حامد﷾ کے سورۃ فاتحہ کے متعلق بیان کے گئے خطبات کا مجموعہ ہے ان خطبات کا آغاز موصوف نے جولائی 1998 ء میں او A partire da 15 anni, la maggior parte delle persone che hanno bisogno di un biglietto da visita è stata in grado di offrire un'ampia gamma di prodotti e servizi. Quando si tratta di un'attività di ricerca di un'azienda che si occupa di un'attività commerciale گریز کرتے ہوئے عام فہم اورسادہ اندازمیں قرآنی احکام سمجھانے اور صراط مستقیم کی رہ نمائی کی کوشش کی ہے ۔(م۔ا).Last updated on May 19, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Bắp Bắp
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
خطبات سورہ فاتحہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 19, 2024