Use APKPure App
Get حدود و تعزیرات old version APK for Android
hadood w tazirat
اسلام نے اپنے اصولِ حکمرانی میں عدل وانصاف کو بے پناہ اہمیت دی ہے۔ یہ ایسا الٰہی نظام حیات ہے جس کامزاج انسانوں کے خود ساختہ رائج الوقت قوانین سے اس لحاظ سے بھی مختلف ہے کہ یہ تمام انسانی قوانین سے ممتازاور ہردو ر،ہر زمانے کےتقاضے پورے کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد اہل پاکستان کی مسلسل یہ خواہش اورکوشش رہی ہے کہ اسلامی قوانین کا نفاذ عمل میں آئے۔بالخصوص جنرل ضاء الحق دور حکومت میں قوانین اسلام کے نفاذ کی کوششیں قابل ذکر ہیں ۔حدود آرڈی ننس نافذ کیا گیا اور وفاقی شرعی عدالت شرعی نقظۂ نظر سے مقدمات کی سماعت بھی کرتی رہی ۔ زیر نظر کتاب ’’ حدود وتعزیرات ‘‘ ادارہ تحقیقات اسلامی کے سکالرز کی مرتب شد ہے ۔ادارہ تحقیقات اسلامی نے حدود وتعزیرات کے متعلق فقہ اسلامی کی مستند کتب سےمنتخب ابواب کا ترجمہ کروا کراسے مرتب کروا کرشائع کیا۔ اس کتاب میں فقہ حنفی کے علاوہ اہل سنت کے باقی تین فقہی بھی ذکر کیے گیے ہیں تاکہ ماہرین قانون کے سامنے زیر بحث مسئلہ کی تمام تفصیلات اور مختلف فقہا کی آراء سامنے آجائیں۔ یہ کتاب ادارہ تحقیقات اسلامی کے سلسلہ تراجم مصادر قانون اسلامی کا پہلا سلسلہ ہے جوکہ جنرل ضیاء ا لحق کے دور حکومت میں خاص طور پر وکلاء اور جج صاحبان کے لیے تیار کی گی تھی ۔ فقہ اسلامی کی مستند کتابوں سے منتخب ابواب کے ترجمہ وترتیب کا کام ڈاکٹر احمد حسن ،صدیق ارشد خلجی، غلام مرتضیٰ آزاد نہیں کیا ہے۔(م۔ا).Last updated on Feb 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
حدود و تعزیرات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 25, 2023