Use APKPure App
Get تفسیر قرآن کے اصول و قواعد old version APK for Android
tafseer quran k usool w qawaid
قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے،جسے اس نے دنیا کے لیےراہنما بنا کر بھیجا ہے۔اس کے ک چھ الفاظ مجمل اور کچھ مطلق ہیں, ،جن کی تشریح وتوضیح کے لیے نبی کریمﷺ کو منتخب فرمایا- قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا۔اس لیے صحابہ کرام کبھی بھ ی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے تھے،اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتےتھے۔اللہ کے نبیﷺ نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کو رتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور ، اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا ہے۔ قرآن مجید کی تفسیر میں گمراہی کا اصلی سبب اس حقیقت کو بھول جانا ہے ۔ I siti web e i siti web per i siti web e gli altri siti web per i siti web ﷺ پر نازل ہوا ،اور قرآن بس وہی ہے جو محمد ﷺنے سمجھا اور سمجھایا ہے۔اس کے علاوہ جو کچ Per quanto riguarda l'acquisto di prodotti per la casa, l'acquisto di prodotti per la vendita e l'acquisto di prodotti per la vendita al dettaglio Per una società di telefonia mobile, una società di telefonia mobile per una società di telefonia mobile, una società di telefonia mobile ول تفسیر ایسے اصول وقواعد کا نام ہے جو مفسرین قرآن کے لیے نشان منزل کی تعیین کرتے ہیں ۔ تاکہ کلام اللہ کی تفسیر کرنے والا ان کی راہ نمائی اور روشنی میں ہر طرح کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رہے اور اس کےمنشاء ومفہوم کا صحیح ادراک کرسکے ۔ لیکن برصغیرکے جدید مفسرین نے اپنی مرضی سےاپنے ہی اصول تفسیر قائم کر کے اپنی عقل فکر سے اپنی تفاسیر میں بعض آیات وسور کی ایسی تفسیر پیش کی ہے جو صریحاً مفسر صحا بہ کرام, تابعین عظام اور قرون اولیٰ کے مشہور مفسرین کرام کی تفاسیر مختلف ہے Дان مفسرین میں سر سید, حمید الدین فراہی, امیں احسن اصلاحی, غلام احمد پرویز, جاوید ا حمد غامدی وغیرہ کے اسماء گرامی قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب'' تفسیر قرآن کے اصول وقواعد''معروف واعظ ومبلغ شیخ الحدیث مولانا یوسف را جووالویکے صاحبزادے پروفیسر ڈاکٹر عبید الرحمٰن محسن﷾(مدیر دار الحدیث ،راجووال) کی تصن یف ہے۔جوکہ ڈاکٹر صاحب کے پی, ایچ, ڈی کے لیے لکھے گئے تفصیلی علمی وتحقیقی م قالے کاایک حصہ ہےجسے معمولی ترمیم واضافے کےساتھ الگ شائع کیا ہے۔فاضل نےاس کتا ب میں چاروں مکاتب فکر ( تفسیر بالماثور, تفسیر بالرأی المحمود, فراہی مکتب فکر، تفسیر با لرأی المذموم) کے اصول تفسیر کو سامنے رکھا اور ان کاتنقیدی جائزہ لیا ہےاور خیر القرون میں تف سیر بالماثور کے مسلمہ اصول تفسیر واضح طور پر مرتب کرنے کی بھر پور اور کامیاب کوشش کی ہے ۔ نیز فن تفسیر میں دستیاب عربی اور اردو لٹریچر کا ایک جامع خلاصہ پیش کیا ہے ۔اس کتا ب میں بیان کردہ اصول تفسیر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی فرد واحد کےخود ساختہ نہی ں ،بلکہ جمہورمفسرین انہی اصولوں کےتحت قرآن کےسعادت حاصل کرتے رہے ہیں ۔یہ کتاب اپ نی افادیت کے اعتبار سے قیمتی اور نادر موتیوں کی ایک لڑی ہے جو دینی مدارس کےمنتہی طل بہ ،اساتذہ اوردورات تفسیر کےفاضل طلباء وطالبات کے لیےایک اکسیر اور خاصے کی چیز ہے ۔مفتی جماعت شارح صحیح بخاری شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد﷾ کی اس کتاب پر نظر ثان ی سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔ Tutti gli strumenti per ottenere un'esperienza di acquisto, un'attività di marketing e un'analisi dei dati personali سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا).Last updated on Nov 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Nguyên Trần
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
تفسیر قرآن کے اصول و قواعد
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 25, 2023