تفسیروں میں اسرائیلی روایات


Maktaba Tul Ishaat
3.0
Vecchie versioni

App fidata

A proposito di تفسیروں میں اسرائیلی روایات

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی گئی ہے۔

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور ا 200se یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور ا 200se یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔تمام حمد و ستائش اس رب کیلئے ہے، جس نے کائنات کو وجود بخشا اور صلوۃ وسلام ہو، اس عظیم ہستی پر ، جسے کائنات انسانی کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ اللہ رب العزت نے قرآن کریم کو انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت بنا کر نازل فرمایا ہے، قیامت تک اس سے ہدایت کے زمرے پھوٹتے ہی رہیں گے ، ارباب علم و دانش اس میں غوطہ زنی کر کے قیمتی موتی نکالتے ہی رہیں گے لیکن اس کے باوجود نہ تو اس کی گہرائی ختم ہوگی اور نہ ہی اس سے نکلنے والے جواہر گردش ایام کی وجہ سے فرسودم گردش ایام کی سے فرسودم قدیم وجدید ہر دور میں اہل علم وتحقیق نے مختلف جہات سے قرآن کریم کی خدمات سرانجام دی ہیں ، اب تک عربی ، اردو، فارسی اور انگلش میں سینکڑوں تفاسیرلکھی جا چکی ہیں ، ان تفاسیر میں سے بعض تفاسیر میں چند غیر ضروری واقعات و تفصیلات مذکور ہیں، جن کی تفسیر قرآن محتاج نہیں ، اور نہ ہی ان کی اسناد قابل اعتبار ہیں، بلکہ وہ تمام اسرائیلی روایات ہیں، اس سلسلہ میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی ، جس میں ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہو ، چنانچہ مولانا نظام الدین اسیر ادر وی کی کتاب "تفسیروں میں اسرائیلی روایات "اس ضرورت کو پورا کر رہی ہے ، لیکن عنوانات اورتفصیلی فہرست نہ ہونے کی سے استفادہ کسی قدر مشکل تھا ، الحمد للہ بندہ نے اس کتاب کی تجدید کی ہے، چنانچہ :

1) تمام کتاب پر عنوانات لگائے ۔

2) آیات ، احادیث اور تاریخی واقعات کی تخریج کی ہے۔ ہے۔اصل مراجع کی مدد سے عربی عباراfra کی اغلاط کی صحیح کی ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے

3) مکمل تفصیلی فہرست بنائی ہے۔

4) آیات احادیث اور عربی عبارات پر اعراب لگائے ہیں۔

5) مشکل الفاظ کے معانی درج کئے ہیں ۔

تخریج کی معاون کتب کے مطابع کی تفصیل کتاب کے آخر میں درج کر دی ہے،تا کہ اہل تحقیق کے لیے مراجعت میں آسانی ہو۔اللہ رب العزت سے استدعا ہے کہ وہ اس حقیرسی کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اسے مؤلف کے لئے, میرے اساتذہ کے لئے, میرےوالدین کے لئے اور میرے لیے ذریعہ نجات بنائے۔آمین

محمد طفیل اٹکی

جامعہ رحمانیہ, اسلام آباد

19 gennaio 2011

14ذی الحجہ 1432ھ

تجدید و نظر ثانی

30 / gennaio 2013

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

3.0

Caricata da

Abd Sida

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Mostra Altro

Use APKPure App

Get تفسیروں میں اسرائیلی روایات old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get تفسیروں میں اسرائیلی روایات old version APK for Android

Scarica

تفسیروں میں اسرائیلی روایات Alternativa

Trova altro da Maktaba Tul Ishaat

Scoprire

Rapporto di sicurezza

تفسیروں میں اسرائیلی روایات

3.0

Il rapporto di sicurezza sarà disponibile a breve. Nel frattempo, si prega di notare che questa app ha superato i controlli di sicurezza iniziali di APKPure.

SHA256:

38cf5091438f2abb9cea858d680a77593cba4d88d20a7befd3517dd3525948b0

SHA1:

d6dcb14e9f62d528f01c3b8171a3cf7f597e4e56