Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 25, 2023

Informazioni su تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب

tuhfatul adab sharah urdu nafhatul al arab

مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حاصل تھا ، ان کے  قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متواضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا ، جب ابتداً دار العلوم  دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار I جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے ہیں ، یہ کπاب عربی مدار Hace زیر نظر  کتاب ’’ تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب ‘‘    مدارس  دینیہ کے نصاب میں  شاملِ نصاب  عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعربکی    اردوشرح ہے ۔یہ شرح مولانا محمد حنیف گنگوہی (فاضل دار العلوم ،دیوبند)  نےکی ہے ۔ شارح  نے نفحة العرب    کا شرح کرنے کے علاوہ   تقریباً 30 صفحات  میں  عربی  زبان وادب  کی تاریخ اور ادب  کی ،  لغوی ، اصطلاحی  ماہیت  اور  ایسے اصحاب تاریخ کا مختصر تعارف  بھی پیش کیا ہے کہ  جن کے بارے میں  صاحب نفحۃ العرب  نے سکوت یا لاعلمی کا اظہار کیا  ہے۔نفحة العرب  کی یہ  شر ح'' تحفۃ الادب ''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے   کتا ب وسنت  سائٹ  کے قارئین وناظرین کے  لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے  پڑھانے  والے  احباب  اس سے مستفید ہوسکیں۔(م۔ا ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 25, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب su Google Play

Mostra Altro

تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.