Use APKPure App
Get تبلیغی جماعت کا اسلام old version APK for Android
tableghi jamat ka islam
جس خلوص اور محنت کے ساتھ تبلیغی جماعت اپنی تبلیغی کو جاری وساری رکھے ہوئے ہ ے۔ان کی اس محنت اور خلوص میں شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔لیکن کیا صرف محنت اور خلوص ہی جنت کے حصول کے لئے شرط ہے۔اگر جواب اثبات میں ہے تو عیسائیوں کے گرجوں میں دنیا سے تعلق توڑ کر راہبانہ زندگی بسر کرن ے والے افراد کا کیا قصور ہے جو اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔تبلیغی جماعت والوں کی اہم ترین کتاب کا نام ''تبلیغی نصاب'' ہے۔ اس کتاب کو ان کی جماعت کے بڑے رئیس محمد ذکریا کاندھلوی صاحب نے لکھا ہے۔ اس کتاب کی اس طرح تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت صحیحین اور دیگر کتب حدیث کی تعظیم کرتے ہیں۔ تبلیغی جماعت والوں نے اس کتاب کو ہندی اور دیگر عجمی لوگوں کے لئے بہترین نمونہ بنا رک ھا ہے۔ حالانکہ اس میں شرکیات‘ بدعات‘ اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گم راہی کا ذریعہ ہے۔ تبلیغی جماعت والے اسی کے ذریعے اپنی بدعت اور گمراہیاں پھیلاتے ہیں اور لوگوں کے ع قائد خراب کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" تبلیغی جماعت کا اسلام "محترم پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب کی تصنیف جس میں انہوں نے تبلیغی جماعت کی انہی خرابیوں کی نشاندہی کی ہے۔ La maggior parte delle persone che si trovano in una posizione eretta sono quelle che cercano di ottenere più soldi in un'altra persona کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on May 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Sean Lewis
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
تبلیغی جماعت کا اسلام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 3, 2024