Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona تاریخ و آثار دہلی

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 9, 2023

Informazioni su تاریخ و آثار دہلی

tarikh wasar dehli

دہلی بھارت کا قومی دار الحکومتی علاقہ ہےجسے مقامی طور پر دِلّی بھی  کہا جاتا ہے، یہ تین اطراف سے ہریانہ سے گھرا ہوا ہے جبکہ اس کے مشرق میں اتر پردیش واقع ہے۔ دہلی ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا  سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔ اور ممبئی کے بعد بھارdra کا دوسرا امیر ترین شہر ہے۔دریائے جمنا کے کنارے یہ شہر چھٹی صدی قدی مبل مسیح ے آ′ تاریخ میں یہ کئی سلطنوں اور مملکتوں کا دار الحکومت رہا ہے جو کئی مرتبہ فتح ہوا ، تباہ کیا گیا اا ا پھر بایا گیا۔ دہلی بھارت کا اہم ثقافتی ، سیاسی ، تمدنی و تجارfra می مرکز بھی ہے۔شہ میں عہد قدیم اا ا ج ج جاگاگاگااistطیٰ۔ ج± سلطنت دہلی کے زمانے کا قطب مینار اور مسجد قوت اسلام ہندوسministra عہد مغلیہ میں جلال الدین اکبر نے دار الحکومت آگرہ سے دہلی منتقل کیا، 1920ء کی دہائی میں قدیم شہر کے جنوب میں ایک نیا شہر'نئی دہلی'بسایا گیا۔1947ء میں آزادئ ہند کے بعد نئی دہلی کو بھارت کا دار الحکومت قرار دیا گیا ۔ زیر نظر کتاب'' تاریخ وآثار ِدہلی''اردو ادب کے نامور نقاد محقق وادیب پروفیسرڈاکٹر معین الدین عقیل  کی مرتب شدہ ہے۔اس کتاب میں انہوں نے سب سے پہلے مقدمہ کا عنوان قائم کیا ہے، پھر'ذکر امورات ِ عام ضلع دہلی' ہے۔ مذکورہ دو عنوانات کے بعد فصل اول میں ' حال شہرِ دہلی'اور فصلِ دوم میں عمارات ِ شہر، جن میں ' قلعے'، ' احوالِ مساجد'، ' احوالِ مقابر'، ' سرائے، دروازے'، ''بند'، ' حال پلوں کا', ' ذکر تالابوں کا'، ' ذکر درگاہوں کا'اور'مندر'شامل ہیں, کی بھرپور تفصیل فرایم کای جب کہ فصلِ سوم میں ' ذکر پر گنات سابق وحال کا مع تشریح الفاظ واصطلاحاتِ دفاتر سابقہ ​​زماں'اور''فہرستِ اسناد وحواشی'شامل کی ہیں۔یہ ڈاکٹرسید معین الدین عقیل کا ایک  توضیحی کام ہے جسے انہوں نے انتہائی ایمان داری سے حوالہ جات کے ساتھ رقم کیا ہے۔اس کتاب کےمقدمے  میں مصنف نے نہایت باریک بینی سے ' تاریخ وآثارِدہلی'میں شہر کا تاریخی پسِ منظر اور اس سلسلے میں احاطۂ تحریر میں لائی جانے والی حوالہ جاتی کتب کا ذکر بھی کیا ہے۔(م۔ا) .

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 9, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تاریخ و آثار دہلی 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni تاریخ و آثار دہلی su Google Play

Mostra Altro

تاریخ و آثار دہلی Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.