Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona تاریخ میں سفر

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 6, 2023

Informazioni su تاریخ میں سفر

tarikh me safar

تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے معنی دن (عرصہ / وقت وغیرہ) لکھنے کے ہوتے ہیں۔ تاریخ جامع انسانی کے انفرادی e اجتماعی عمال e افعال اور کردار کا آئینہ دار ہے۔ تاریخ انسانی زندگی کے مختلف شعبوں میں گزشتہ نسلوں کے بیش بہا تجربات آئندہ نسلوں تک پہنچاتی ہے، تاکہ تمذن انسانی کا کارواں رواں دواں رہے۔تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di sapere quali sono le cose da fare اس کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ اس کے توسط سے افراد و قوم ماضی کے دریچے سے اپنے کردہ اور نا کردہ اعمال و افعال پر تنقیدی نظر ڈال کر اپنے حال و استقبال کو اپنے منشا و مرضی کے مطابق ڈھال سکے۔ ابن خلدون کا کہنا ہے کہ مورخ کے لیے ضروری ہے کہ کہ وہ محض نقال نہ ہو بلکہ تاریخ volerے مφقہ تمام علوم کو جو جانfra ہو ہ اسے اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ حکمرانی و سیاست کے قواعد کیا ہیں؟ تاريخ ايک بہت وسيع موضوع ہےی اس لیےاس کی کئی طرح سے قسم بندی کی گئی ہے۔ زنظر کتاب '' تاریخ میں سفر''  جناب عدنان  طارق کی تاریخی معلومات کے متعلق  ایک منفرد کاوش ہے ۔یہ کتاب تاریخی معلومات  کاایک قابل قدر ذخیرہ ہے  اور غالباً اردو  زبان میں اپنی نوعیت کی اولین کوشش ہے جس میں  واقعات کو سن وار بیان کرتے ہوئےتمام  معلوم تاریخ کا احاطہ کیا ہے ۔ مصنف نے تاریخ کے تجزیہ سے گریز کرتے اسے محض واقعاتی تناظر میں ترتیب  دیا ہے مصنف نے  انسانی تاریخ کےآغاز سے   سن 2004ء  کے تاریخی  واقعات  زمانی  ترتیب  سے  اس کتاب میں درج کردئیے  ہیں۔مصنف نے  فیض احمد فیض، لیڈڈیانا ، ،نورجہاں ،ملک معراج خالد ،نوابزادہ نصر اللہ  خان،ایڈورڈ سعید، ، مولانا شاہ احمد نورانی کی وفات  حکیم محمد سعید  اور مولانا اعظم طارق کاقتل  جیسے واقعات کو  تو اس کتاب میں درج کیا ہے لیکن 1987ء کے عظیم سانحہ عرب وعجم  کے بے باک خطیب شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر کی شہادت کےالم ناک واقعہ کو اس  تاریخی کتاب میں نہ جانے کیوں ذکر نہیں کیا...؟؟؟ È possibile che tu sia un utente di rete o un'altra persona che desidera un'altra persona (direttamente).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Mar 6, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تاریخ میں سفر 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni تاریخ میں سفر su Google Play

Mostra Altro

تاریخ میں سفر Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.