Use APKPure App
Get تاریخ ارض القرآن کامل old version APK for Android
tarikh arzul quran kamil
ارض قرآن سے مراد وہ سرزمیں مبارکہ ہے جس میں سید الانبیاء امام الانبیاء سیدنا محمد ﷺ پی دا ہوئے اور جس سرزمین پر اللہ تعالیٰ نے آخری کتاب قرآن مجید نازل ہوا۔اور قرآن مجید نے جس ے وادی غیر ذی زرع کا خطاب دیا ہے لیکن جس کی روحانی سیر حاصلی کی فروانی کا یہ عالم ہےکہ آج دنیا میں جہاں بھی روحانی کھیتی کاکوئی سر سبز قطعہ موجود ہے تو وہ اسی کشتِ زاد الٰہی کے آخری کسان کی تخم ریزی وآب سیری کان تیجہ ہے۔ زیر نظر کتاب ''تاریخ ارض القرآن '' برصغیر کے مشہور ومعروف مؤرخ وادیب, سیر ت نگار مولانا س ید سلیمان ندوی کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب دو جلدوں میں یکجا شائع ہوئی ہے ۔جلداول قرآن مجید کی تاریخی آیات کی تف سیر, سرزمیں قرآن (عرب) کاجغرافیہ, اور قرآن میں جن عرب اقوام وقبائل کا ذکر ہے ان کی تاری خی اور اثری تحقیق اور جلد دوم بنو ابراہم کی تاریخ اور عربوں کی قبل اسلام تجارت زبان اورمذہب پر حسب بیان قرآن مجید وتطبیق آثار وتوراۃ وتار یخ یونان وروم کی تحقیقات ومباحث پر مشتمل ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jun 13, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Bakir Atikovic
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
تاریخ ارض القرآن کامل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 13, 2024