Use APKPure App
Get بہتر بدلہ old version APK for Android
behtar badla
دین اسلام اپنے ماننے والوں کو اچھے اخلاق کی ترغیب دیتا ہے اور انہیں برے اور بد اخلاقی سے روکتا ہے, ہر وہ عادت جو معاشرہ میں خیر و بھلاائی کو فروغ دینے والی ہے اسلام اس کی د عوت دیتا ہے اور جو عادت معاشرہ میں شر اور فسادکو عام کرتی 2 مرغوب ہے, اسلام نے اچھے اخلاق کو ایمان اور اسلام کی نشانی بتایا ہے, اور مسلمانوں کو یہ در س دیا ہے کہ برے اور گندے اخلاق کسی بھی مومن کے شایان شان نہیں ہیں۔ ایک انسان جسم اور روح کا مرکب ہوتا ہے, اس کا ظاہر اور باطن ہوتا ہے, اسلامی اخلاق اس نسان کے باطنی شکل وصورت کی ایک تصویر اور تمثیل ہے, جس کی اصل جگہ انسان کا اپنا دل ہے، اور یہی باطنی تصویر ایک مسلمان کی شخصیت کا اہم عنصر ہے, درحقیقت انسان اپنی لمبائی, چوڑائی, رنگ وروپ, فقیری اور مالدار ی سے نہیں جانا جاتا ہے بلکہ حقیقت میں انسان اپنے اخلاق اور اپنے سلوک سے جانا اور پہچان جاتا ہے۔اخلاق حسنہ میں یہ بات بھی شامل ہے کہ انسان Tutti i tipi di prodotti per la vendita e la vendita di prodotti per la vendita di prodotti per la casa تعالی اسے اس سے بہتر بدلہ عطا فرماتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" بہتر بدلہ " فضیلۃ الشیخ ابراھیم بن عبد اللہ الحازمی کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے بہتر بدلے کے حوالے سے حیرت انگیز واقعات اور نصیحت آموز حکایات کو ایک ج گہ جمع فرما دیا ہے۔اصل کتاب عربی میں ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم فضیلۃ الشیخ سعید الرحمن ہزاروی صاحب نے جبکہ نظر ثانی حافظ عبد اللہ سل یم نے کی ہے۔ Tutti i siti web e le persone che hanno bisogno di essere in grado di ottenere una buona dose di denaro ے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ).Last updated on Jun 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
بہتر بدلہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 28, 2023