Use APKPure App
Get اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر old version APK for Android
anderon se roshni ki taraf safar
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور م کمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے e انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔ن بی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری , شیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریا ت اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر, ترجمہ ،معانی ،تفہیم ، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصpen یز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی ز زبان اور اس کےقوان no superficie سلسلے شیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار, قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلام ک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ،لاہور, دار العلم ،اسلام آباد وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدما ت ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب''اندھیروں سے سے روشنی کی طرف سفر''قرآن فہمی ک ے سلسلے میں تحریک المسلمین کے بانی وسرپست محمودخالد مسلم کی تصنیف ہے ۔ اس کتا ب میں شامل تمام مضامین فکر مندی, جذبے اور اخلاص کےآئینہ دار ہیں اوریہ کتاب تعمیر ملت کے لیے سرمایۂ افکار ہے(م۔ا).Last updated on Aug 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 22, 2023