Use APKPure App
Get اعلام الموقعین عن رب العالمین old version APK for Android
Alaamul Muwaqqieen an Rabbil Aalameen dell'Imam Ibn Qayyim RA
علامہ ابن القیم الجوزیہ ؒ ایک جلیل القدرعالم ربانی تھے ۔آپ نےبے شمارکتابیں تصنیف فرمائ ی ہیں ان میں زیرنظرکتاب اعلام الموقعین ایک ممتاز مقام رکھتی ہے ۔اس کتاب میں علامہ م وصوف نے اصول فقہ خصوصافتوی, اجتہاداورقیاس کے موضوع پرقلم اٹھایاہے اورحق یہ ہےکہ حق اداکردیاہے ۔ جولوگ تقلیداورقیاس کےباب میں افراط وتفریط کاشکارہیں, کاتفصیلی ردکیاہے اورایک ایک مسئلے پربیسیوں دلائل پیش کیےہیں ۔حیلہ سازوں کی بھی تردیدفرمائی ہےاورصحاب ہ کرام وسلف صالحین کے حوالے سے واضح کیاہے کہ وہ ہرمسئلے میں کتاب وسنت مقدم رکھتے تھ ے ،لہذاہمیں بھی براہ راست کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ اقوال رجال کاسہارالیناچاہیے ۔ان لوگوں کی غلطی کوبھی واضح کیا ہے جویہ گمان رکھتےہیں بعض احادیث خلاف قیاس ہیں ۔اس وضع کتاب کوخطیب الہندعلامہ مح مدجوناگڑھی نے رواں اورشگفتہ اردوکے قالب میں ڈھالاہے, ،جس سےاردودان طبقےکے لیے بھی اس سے استفادہ کی راہ آسان ہوگئی ہے۔خداوندقدوس فاضل مؤلف اورمترجم کی اس عظیم خدمت کوشرف قبولیت سے نوازےاورای لاسلام کواس سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمینLast updated on Sep 12, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Emirhan Çitgez
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
اعلام الموقعین عن رب العالمین
2.0 by Maktaba Tul Ishaat
Sep 12, 2023