Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona اسلام میں تصویر کا حکم

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

Informazioni su اسلام میں تصویر کا حکم

islam me tasweer ka hukam

اسلام نے تصویر کو حرام قرار دیاہے, اور اس کی حرمت کے حوالے سے قطعی نصوص صحیح بخاری ومسلم ودیگر کتب حدیث میں بکثرت موجود ہیں ۔ Quando hai un'idea di come andare a fare un giro di affari, una volta che sei arrivato e una volta che l'hai fatto ک ناسور کا ذکر ہے جس میں وضاحت سے بیان کیا گیاہے کہ اگر امت اس گھناؤنے جرم میں مبتلا ہوگئی یہ ایک کینسر ہے جو معاشرے کی رگ رگ میں پھیل جائے گا اور بالآخر لا علاج ہوجائے گا ۔ شرعی نصوص میں تصویر کشی کی جو قباحتیں بیان ہوئی ہیں ان میں چند ایک ملاحظہ ہوں ۔ تصویر بنانے والوں کو سب سے سخت ترین عذاب دیا جائے گا تصویر بنانے والےاللہ تعالیٰ ک ی صفت خلق میں اس کا کرتے ہیں۔تصاویر بنانے والوں کو روز قیامت حکم ہوگا کہ جو بن ایا ہے اس میں روح ڈالو لیکن وہ ایسا نہ کرسکیں گے۔ رسول اللہ ﷺ تصاویر سے سخت نفرت کرتے تھے اس گھر میں داخل نہ ہوتے جہاں تصاویر پائی ج اتیں ۔ امام بخاری ومسلم اور اصحاب سنن نے سیدہ عائشہ کی یہ روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے ایک ت کیہ خریدا جس میں تصاویر تھیں, جب نبی کریم ﷺ نے انہیں دیکھا تو دروازے پر کھڑے ہو Il più grande successo di un'azienda, un'ampia gamma di servizi per la prima volta in un'altra attività ے آثار محسوس کرلئے ۔ تو کہا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ '' میں اللہ اور اس کے رسول کے حضور توبہ کرتی ہوں نے کیا گناہ کیاہے ؟ آپ نے فرمایا : اس تکیہ کا کیا ماجرا ہے ؟ Il miglior gioco :'' Il miglior gioco per bambini è il miglior gioco per bambini ں ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا'' یہ تصویریں بنانے والوں کو قیامت کے روز عذاب دیا جائے گا, اور انہ یں کہا جائے گا : اسے زندہ کرو جو تم نے پیدا کیا اور بنایا ہے ۔ ،اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں ہوتی ہیں ‘‘۔(بخاری ومسلم )تصویرو ں کو مٹانے اور توڑنے کیلئے رسول اللہ ﷺ نےقاصد روانہ کئے '' سیدنا علی نے ابی ھیاج الاسدی سے کہا کیا میں تمہیں اس مشن پر روانہ نہ کروں جس پر رسول اللہ ﷺ نے مجھے روانہ کیا تھا ۔ کہ کسی تصویر کو نہ چھوڑنا کہ اسے مٹادینا اور کسی قبر کو جو زمین سے بلند ہو اسے زمین کے برابر کردینا ۔‘‘ ( صحیح مسلم )انسانی وجود کے رونگٹے کردینے والی وعید پر مشتمل Quando hai un'idea di come scegliere e fare acquisti online per un'altra persona شرے میں اس کے رواج کا باعث بنےتو یہ کتنی ہی لا پرواہی کی بات ہے ۔اسلام شخصیت پرستی Se hai bisogno di un'altra persona per avere un'idea di un'altra persona, una volta che l'hai trovata سے ہوئی کہ لوگوں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر پہلے تو اپنے نیک اور بزرگ لوگوں کی تصو یریں بنائیں,پھر انہیں مجسمے کی شکل دی اور پھر ان کی پوجا پاٹ شروع کر دی۔مغرب کی ب ے دین حیوانی تہذیب میں بت سازی ،تصویر سازی اور فوٹو گرافی کو بنیادی حیثیت حاصل ہ ے،اور بد قسمتی سے مسلمان سیاست دانوں کی سیاست بھی مصورین اور فوٹو گرافروں کے گھیرے او ر نرغے میں آ چکی ہے۔نبی کریم ﷺ کی اسلامی تحریک اورسیاست نہ صرف تصویر سے خالی تھی بلکہ تصویروں اور مجسموں کو مٹانا آپ ﷺ کے لائحہ عمل میں شامل تھا۔اگر دعوت وجہاد اور سیا ست وحکومت میں تصویروں کی کوئی اہمیت ہوتی تو حرمین میں نبی کریم ﷺ کی تصویروں کے ب ینر لٹکا دئے جاتے،اور سیرت کی کتب میں اس کا تذکرہ موجود ہوتا۔فوٹو گرافی تو عہد نبو یﷺ اور عہد صحابہ میں موجود نہیں تھی,البتہ تصویر سازی کے ماہرین ہر جگہ دستیاب تھ ے۔اگر تصویر بنانا جائز ہوتا تو صحابہ کرام ضرور نبی کریم ﷺکی تصاویر بنا کر اپنے پاس مح فوظ کر لیتے۔ زیر تبصرہ رسالہ ''اسلام میں تصویر کا حکم '' گزشہ صدی کے فقیہ ومحدث فضیلۃ الشیخ عب د العزیز بن عبد اللہ بن باز کے تصویر کے متعلق کیے گئے ایک سوال کا مفصل جواب کا اردو ترجمہ ہے ۔شیخ موصوف نے اس رسالے میں اس موضوع سے متعلق تمام گوشوں کوکتاب وسنت کی روشنی میں واضح کرتے ہوئے کسی قسم کی کوئی تشنگی باقی نہیں چھوڑی۔( م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento اسلام میں تصویر کا حکم 1.0

Caricata da

เจ นิครับ

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni اسلام میں تصویر کا حکم su Google Play

Mostra Altro

اسلام میں تصویر کا حکم Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.