Use APKPure App
Get اسلامی تہذیب کی تفہیم جدید old version APK for Android
islami tehzeeb ki tafheem e jadeed
Il programma di ricerca online ti permette di scegliere tra una selezione e un'altra opportunità di acquisto ق راہنمائی موجود ہے۔اس کی ایک اپنی ثقافت ،اپنی تہذیب اور اپنا کلچر ہے ،جو اسے دیگر مذاہب سے نمایاں اور ممتاز کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب کوئی شخص اسلام لاتا ہے تواس میں متعدد تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔اس کی دوست ی اور دشمنی کے معیارات بدل جاتے ہیں۔وی مفادات اور لالچ سے بالا تر ہو کر صرف اللہ ک ی رضا کے لئے دوستی رکھتا ہے اور اللہ کی رضا کے لئے ہی دشمنی کرتا ہے۔جس کے نتیجے میں کل تک جو اس کے دوست ہوتے ہیں ،وہ دشمن قرا ر پاتے ہیں اور جو دشمن ہوتے ہیں وہ دوست بن جاتے ہیں اور اس کی میں ایک نقلاب برپا ہو جاتا ہے۔اسلام کی اپنی تہذیب اپنی ثقافت, اپنےرہنے سہنے کے طور طریقے اور اپنے تہوار ہیں, ،جو دیگر مذاہب سے یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی قوم کی پہچان ہوتے ہیں،اور ان کے مخصوص افعال ک سی قوم کو دوسری اقوام سے جدا کرتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ،اسلامی اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے،جس کی جمع ش عائر ہے۔اسلام میں شعائر مقرر کرنے کا حق صرف اللہ تعالی کو ہے۔اسی لئے شعائر کو اللہ تعالی نے اپنی طرف منسوب کیا ہے۔لہذا مسلمانوں کے لئے صرف وہی تہوار منانا جائز ہے جو اسلام نے مقرر کر دئیے ہیں,ان کے علاوہ د یگر اقوام کے تہوار میں حصہ لینا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "شان اسلام"محترم ڈاکٹر محمد علی ضناوی کی عربی تصنیف"مقدمات فی فہم الح ضارۃ الاسلامیۃ" کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم محمد سعید عالم قاسمی صاحب نے کیا ہے۔ یہ اصلا ایک مقالہ ہے جو آئی آئی ایف ایس او کی چوتھی کانفرنس منعقدہ ریاض پڑھا گیا۔اس مقالہ میں موصوف نے اسلامی تہذیب پر گرانقدر اصولی بحث کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگا م یں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).Last updated on Aug 17, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
اسلامی تہذیب کی تفہیم جدید
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 17, 2023