اردو شاعری : Urdu shayari


7.1 per Buraq Infotech
Apr 21, 2024 Vecchie versioni

A proposito di اردو شاعری : Urdu shayari

بہترین شاعروں کے منتخب اشعار

اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ

نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے

پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے

محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے ان اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں

چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں

1. اشعار کو لائک کریں

2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں

3. کاپی اور شیئر کریں

4. اپنی رائے دیں

5. شعر تلاش کریں

6. آف لائن پڑھیں

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف

سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے

اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں

Novità nell'ultima versione 7.1

Last updated on Apr 22, 2024
Bug fixes
Improvements
Database update

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

7.1

Caricata da

Pablo Ignacio Mendoza Jara

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Mostra Altro

Use APKPure App

Get اردو شاعری : Urdu shayari old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get اردو شاعری : Urdu shayari old version APK for Android

Scarica

اردو شاعری : Urdu shayari Alternativa

Trova altro da Buraq Infotech

Scoprire