Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona آؤ نماز سیکھیں

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 30, 2024

Informazioni su آؤ نماز سیکھیں

ao nimaz sekhain

और देखें حامل ہے ۔ نماز دین کاستون ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا اور جس نے اسے ترک کردیا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا ۔ نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے ہے۔نماز ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے کےشفاف پان ی سے نمازی اپنے گناہوں اور خطاؤں کودھوتا ہے ۔کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان ک وبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعft اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ہے ہے گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی Se vuoi fare acquisti online e fare acquisti online, prova a fare acquisti online ت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نم از کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ ن ماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیرتبصرہ مختصر کتابچہ '' آؤ نماز سیکھیں '' اداہ معارف اسلامی ،مبارک لاہور کے رفی ق قاری احسان الٰہی بخاری صاحب کی کاوش ہے جس میں انہوں نے نماز کے متعلقہ احکام وفرامین ا ور نماز میں پڑھی جانے والی دعا ئیں اور نمازکےبعدکےاذکارکوبڑے آسان انداز میں اختصار کے ساتھ بحوالہ مرتب کیاہے ۔یہ مختصر کتابچہ پاکٹ ہےجسے بچے ،بڑے آسنی سے اپنے پس رکھ کر مسنون نماز کا طریقہ اور دعائیں یاد کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 30, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento آؤ نماز سیکھیں 1.0

Caricata da

Binar Tania

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni آؤ نماز سیکھیں su Google Play

Mostra Altro

آؤ نماز سیکھیں Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.