Use APKPure App
Get BalaghulQuran old version APK for Android
قرآن مجید کی اردو تفاسیر میں سے ایک بہترین تفسیر
بلاغ القرآن
عصر حاضر میں قرآن مجید کا لاجواب ترجمہ اب بہترین گرافکس اور بہت ساری خصوصیات کے ساتھ
الحمد للہ المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے ایک اور فخریہ پیشکش، ملت کی ممتاز علمی شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی کے آثار میں سے ایک اثر، بلاغ القرآن آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس ایپلیکیشن کا مواد بلاغ القرآن ڈاٹ کام ویب سائیٹ سے لیا گیا ہے۔
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی۔
فنی معاون: ظفر علی تسنیمی
علمی مشاورت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔
منجانب صدر المجتبی فائونڈیشن: نظیر احمد بہشتی۔
Last updated on Apr 6, 2021
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Uploaded by
Axel Sanchez
Requires Android
Android 4.1+
Category
Report
BalaghulQuran
بلاغ القرآن اردو3.6 by Zawar Reza Hussain Alhussaini
Apr 6, 2021