Use APKPure App
Get احادیث عزاداری Ahadees Azadari old version APK for Android
قالَ رسول اللہ ص: ان لقتل الحسین علیه السلام حرارة فی قلوب المؤمنین لا تبرد ابدا
احادیث عزاداری
مولا حسین ؑ کے مصائب اور ان کے اہل بیت پر ٹوٹنے والے مظالم پر ان کے حبداروں اور عقیدتمندوں کا عزاداری کرنا ایک فطری بات ہے، اس لا زوال اور بے مثال غم پر غمگین ہونا اور سر و سینہ پیٹنا بلکل ہی فطری سی بات ہے۔رسول کائنات اسی فطری بات کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
قالَ رَسُولُ اللّهِ (صلّى اللّه علیه و آله):«اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً.» (جامع احادیث الشیعہ ج 12، ص 556)
شہادت حسین نے مومنین کے قلوب میں ایسی حرارت اور تپش ایجاد کی ہے جو کبھی بھی ٹھنڈی نہ ہو سکے گی۔
تشیع کی طاقت اور اقتدار اور مومنین کے حوصلہ کا منبع اور سرچشمہ یہی عاشورا، امام حسین کا قیام اور آپ کی قربانی ہے، مولا کا یہ غم ہے جس کی وجہ سے مومنین تمام غموں کو بھلا دیتے ہیں اورقربانیاں اور شہادتیں دے کر بھی انہیں نیا جوش، جذبہ اور ولولہ ملتا ہے۔مطلب یہ کہ یہ عزاداری حیات بخش اور روح افزا ہے، اسی وجہ سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی بت شکن دوران امام خمینی نے فرمایا تھا کہ اسی محرم اور صفر نے اسلام کو باقی رکھا ہے۔ اور رہبر معظم انقلاب فرماتےہیں کہ شہدا کو یاد کرنا، شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ یعنی کل اگر شہیدوں نے اسلام کو زندہ رکھا تو آج ان کی یاد اسلام کو زندہ رکھے گی۔
بہرحال عزاداری کامیابی اور عالمی انقلاب کی ضمانت ہے، ضرورت یہی کہ اس کو اصلی صورت میں باقی رکھا جائے گا، عزداری کو رسم نہیں رزم سمجھا جائے، جس طرح خود امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف فرماتے ہیں:
السلام عليك يا جداه!.. لئن أخرتني الدهور، وعاقني عن نصرك المقدور.. لأندبنك صباحاً ومساءً، ولأبكين عليك بدل الدموع دماً)
ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
پيشڪش: المجتبۍ فائونڈیشن ( طلاب سنڌ پاڪستان٬ مقيم قم المقدسہ ايران)
شکریہ ادائیگی:
ترجمہ: سید فصیح حیدر رضوی
ايپ ڈویلپر: زوار رضا حسين الحسيني
علمي نظارت: ڊاڪٽر غلام قاسم تسنيمي
اردو آواز: شاھد حسین حسینی
منجانب: صدر مولانا نظير احمد بهشتي
رابطہ:
ويب سائیٹ: www.almujtaba14.com
WhatsApp: http://wa.me/989390912866
Last updated on Sep 5, 2019
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Requires Android
4.1 and up
Category
Report
احادیث عزاداری Ahadees Azadari
1 by Zawar Reza Hussain Alhussaini
Sep 5, 2019