Use APKPure App
Get سیرت امام احمد بن حنبل old version APK for Android
seerat imam ahmad bin hanbal
امام احمد بن حنبل( 164ھ -241) بغداد میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد تیس سال کی عمر میں ہی ان تقال کرگئے تھے۔والد محترم کی وفات کے بعد امام صاحب کی پرورش ور نگہداشت اُن کی والدہ کے کندھوں پر آن پڑی۔ La maggior parte di loro ha una capacità di 179 milioni di dollari in più di 179 milioni di dollari Per il 15% di età compresa tra 15 e 15 anni 183ھ میں کوفہ کا سفر اختیار کیا اور اپنے استاد ہثیم کی وفات تک وہاں مقیم رہے، اِس ک ے بعد دیگر شہروں اور ملکوں میں علم حدیث کے حصول کی خاطر سفر کرتے رہے۔ آپ اپنے دور کے بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ آپ امام شافعی کے شاگرد ہیں۔ اپنے زمانہ کے مشہور علمائے حدیث میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ انہوں نے مسند کے نام سے حدیث کی کتاب تالیف کی جس میں تقریباً چالیس ہزار احادیث ہیں۔ مسئلہ خلق قرآن میں خلیفہ معتصم کی رائے سے اختلاف کی پاداش میں آپ نے کوڑے کھائے لیکن غلط بات کی طرف رجوع نہ کیا۔ آپ کوڑے کھا کھا کر بے ہوش ہو جاتے لیکن غلط بات کی تصدیق سے انکار کر دیتے۔ انہوں نے حق کی پاداش میں جس طرح صعوبتیں اٹھائیں اُس کی بنا پر اتنی ہردلعزیزی پ ائی کہ وہ لوگوں کے دلوں کے حکمران بن گئے۔ آپ کی عمر کا ایک طویل حصہ جیل کی تنگ و تاریک کوٹھریوں میں بسر ہوا۔ پاؤں میں بیڑیاں پڑی رہتیں, طرح طرح کی اذیتیں دی جاتیں تاکہ آپ کسی طرح خلق قرآن کے قائل ہو جائیں لیکن وہ عزم e ایمان کا ہمالہ ایک انچ اپنے مقام سے نہ سرکا۔ حق پہ جیا اور حق پہ وفات پائی۔ Una volta che hai avuto un'idea e un'altra persona che ti ha dato un'idea di te stesso زہ پڑھی۔ زیر تبصرہ کتاب''سیرت امام احمد بن حنبل ''وطن عزیز کے معروف مضمون نگار, سیرت نگار مصنف کتب کثیرہ محترم جنا ب عبدالرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے ۔ انہوں نےاس کتاب میں امام احمد بن حنبل کے حالات زندگی, اساتذہ, وتلامذہ کا تذکرہ ،ان کے دو رابتلاء کی تفصیل, تصانیف اور ان کی مشہور کتاب مسند احمد بن حنبل کا تعارف اور فقہ حنبلی کے مختلف پہلوؤں پر مختصر اً اظہار کیا ہے ۔(م۔ا).Last updated on Oct 11, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Ana Abdœ
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
سیرت امام احمد بن حنبل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 11, 2023