Use APKPure App
Get قرآنی عمرانیات old version APK for Android
qurani imraniyat
عمرانیات یا سماجیات سماجی رویے, اس کے مآخذ, ترقی, تنظیم اور اداروں کے مطالعے کا علم ہے۔ یہ ایک ایسا سماجی علم ہے جو مختلف تجرباتی تفتیشی طریقوں اور تنقیدی جائزوں کے ذ ریعے معاشرتی نظم, بدنظمی اورمعاشرتی تبدیلی کے بارے میں ایک علمی ڈھانچی وضع کرتا ہ ے۔ ایک ماہر عمرانیات کا عمومی ہدف سماجی پالیسی اور فلاح کے لیے براہ راست لاگو ہونے ولای ت حقیق منعقد کرنا ہوتا ہے, تاہم عمرانیات کے علم میں معاشرتی کی تصوراتی تفہیم کو ب ہتر بنانا بھی شامل ہے۔ موضوعاتی مواد کا احاطہ فرد کے کردار اور عمل سے لے کر پورے نظام اور سماجی ڈھانچے کی تفی یم تک جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''قرآنی عمرانیات‘‘ ڈاکٹر سیدضمیر علی اختر کی کاوش ہے۔ انہوں نے یہ کتاب اسلامی عمرانیات کے نصاب کے مطابق مرتب کی ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں انہوں نے نے بعض غلط فہمیوں کو دور کرنے اور انہیں صحیح اسلامی من اظر میں پیش کرنےکی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب قرآنی عمرانیات علوم مروجہ کے علاوہ جامعات میں ایک روز افزوں مقبولیت حاصل ہون ےوالے مضمون عمرانیات کی ایک نصابی ضروریات کوپورا کرتی ہے۔ (م۔ا).Last updated on Jul 23, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
قرآنی عمرانیات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 23, 2023