Use APKPure App
Get اصطلاحات حدیث old version APK for Android
istalat e hadith
علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر ومطول بہ sciarے ےdre زیر نظر کتاب''اصطلاحات حدیث'' فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی اصول حدیث متعلق آسان فہم کتاب'مصطلح الحديث 'کا اردو ترجمہ ہے ۔سلیس ترجمہ کی سعادت فضیلۃ الشیخ پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے ۔یہ کتاب مدارس وجامعات میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کے لیے بيش قیمت تحفہ ہےطالبان علوم نبوت اس آسان فہم کتاب سے استفادہ کر کے اصول حدیث سے روشناس ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا ).Last updated on Apr 29, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Emerson Christian
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
اصطلاحات حدیث
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Apr 29, 2023