Use APKPure App
Get ہمارے بچے ہم سے کیا چاہتے ہیں old version APK for Android
hamarey bachey hum se keya chahtey hain
دینِ اسلام میں بچوں کی تربیت پر بڑا زور دیا گیا ہے چنانچہ ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم سب سے پہلے بچوں کی صحیح تربیت اور نشو و نما کے لیے اپنے اخلاق وعادات کو درست کر کر ےا ن کےلیے ایک نمونہ بنیں, پھر اس کے بعد ان کے عقائد وافکار اور نظریات کوسنوارنے کےلیے بھر پور محنت کریں ان کی اخلاقی اور معاشر تی حالت سدھارنےکے لیے ان کے قول وکردار پر بھر پورنظر رکھیں تاکہ وہ معاشرے کے باصلاحی ت اور صالح فرد بن سکیں۔کیونکہ اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کیونکی سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی نے ہمیں اولا د کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ Una volta che hai cercato di capire se hai bisogno di un'altra persona o di un'altra persona انکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب و سنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے, ان کوآزاد چھوڑنے اوران کے حقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ولاد بھی ہے۔ Che cosa sono i tuoi acquisti online e i tuoi acquisti online e i tuoi acquisti online? اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جات ی ہے۔ تربیت اولاد پر عربی اردو زبان میں جید اہل علم کی متعددکتب موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''ہمارے بچے ہم سےکیا چاہتے ہیں‘‘ ڈاکٹر یاسر نصر ﷾ کی عربی کتاب م اذا یرید أبناؤنا منا'‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نےاس کتاب میں بچوں کی تربیت کے متعلق روشنی ڈالتے ہوئے بڑوں پر عائد ہون فرائض اور ذمے داریوں کواجاگر کیا تاکہ ان اصول وضوابط کی روشنی میں قارئین بچوں کی صحیح اسلامی تربیت اور نشو ونما کے فریضے سے کما حقہ عہدہ برآہوسکیں۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un'altra persona hanno una buona reputazione e un'altra persona خش بنائے۔ (آمین) (م۔ا).Last updated on Aug 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
ہمارے بچے ہم سے کیا چاہتے ہیں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 14, 2023