Use APKPure App
Get الصرف العزیز old version APK for Android
al saraf al aziz
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیک ھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ ک ا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ Per quanto riguarda la ricerca e l'acquisto di denaro contante, la tua ricerca è stata effettuata per la prima volta in tutto il mondo ت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عرب ی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " الصرف العزیز "محترم مولانا مفتی محمد حسن صاحب کی تصنیف ہے، جس میں ان ہوں نے علم الصرف کے تمام ضروری مسائل کو جمع فرما دیا ہے۔ Tutti i siti web e le persone che hanno bisogno di un'altra persona che cercano di ottenere un'opportunità di successo زان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Mar 26, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
رامي الشيباني
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
الصرف العزیز
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Mar 26, 2024